انڈین فضائیہ کے زیر انتظام جموں ايئرپورٹ میں دو بم دھماکے، ڈرونز کے استعمال کی خبریں

| وقتِ اشاعت :  


انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں جموں ایئرفورس کے ٹیکنیکل حصے میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا میں کچھ ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ یہ دھماکے کسی ڈرون کے ذریعے کیے گئے ہیں تاہم انڈین فضائیہ نے اس جانب کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔



دولہا بغیر چشمے کے اخبار پڑھنے میں ناکام، دلہن کا شادی سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


اتر پردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک دلہن نے شادی سے اس لیے انکار کردیا کیونکہ اس کے ہونے والے شوہر کی نظر اتنی زیادہ کمزور تھی کہ وہ چشمے کے بغیر اخبار بھی نہیں پڑھ سکتا تھا۔ اتر پردیش کے علاقے صدر کوتوالی میں قصبہ جمال پور کی ’ارچنا‘ اور قصبہ بنشی کے ’شیوم‘ کی شادی طے ہوگئی تھی اور دونوں کے گھر والے تیاریوں میں مصروف تھے۔



امریکا میں گرم ہوا کا غبارہ بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، 5 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


امریکی ریاست نیو میکسیکو میں گرم ہوا کا غبارہ تیز ہواؤں کے باعث بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس کے باعث 5 افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق شہریوں کی ہلاکت بجلی کے تار سے ٹکرانے کے باعث گرم ہوا کے غبارے میں آگ لگنے اور گرنے سے ہوئیں۔



مٹن نہ کھلانے پر دلہا ناراض، دوسری لڑکی سے شادی کر لی

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارت میں شادی کے دوران مٹن نہ کھلانے پر دلہا ناراض ہو کر بارات واپس لے لیا اور دوسری لڑکی سے شادی کر لی۔بھارت میں شادیوں کے دوران عجیب و غریب اور دلچسپ واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک واقعہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر جے پور میں بھی پیش آیا۔



بنگلہ دیش میں “ڈیلٹا” تیزی سے پھیلنے لگا، لاک ڈاؤن نافذ

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا تیزی سے پھیلنے کے باعث حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کر دیا۔ بنگلہ دیش میں اچانک ہی “ڈیلٹا پلس” کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کے بعد حکومت کی جانب سے پیر سے تمام سرکاری اور نجی دفاتر ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا اور ٹرانسپورٹ کا استعمال صرف ایمرجنسی کی صورت میں کیا جائے گا۔



بلوچستان میں آج بھی تعلیم کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے:لاول جاموٹ

| وقتِ اشاعت :  


چیئرمین جاموٹ اسٹوڈنٹس کونسل بلوچستان بلاول پیچوہو جاموٹ نے اپنے بیان میں کیا کہ بلوچستان میں اکثر دیہی علاقے ایسے ہیں جہاں آج بھی تعلیم کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔ بیشر علاقے ایسے ہیں جہاں سکول و کالجز سرے سے ہیں ہی نہیں۔