ایران کے صوبے خوزستان میں منی بس اور ٹرک کی ٹکر سے 10 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران: منی بس اور ٹرک میں تصادم، 10 افراد جاں بحق، 13 زخمی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے صوبے خوزستان میں منی بس اور ٹرک کی ٹکر سے 10 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے نیٹو کے توسیع پسندانہ عزائم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ روس، یو کرائن اور مغرب سے تصادم نہیں چاہتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے بعد شمالی شہر ژیان میں شہر اور کام کی جگہوں پر 13 ملین لوگوں پر سخت لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں پہلی بار یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد رپورٹ کی گئی۔برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ کیے گئے۔ کورونا کی عالم وبا شروع ہونے کے بعد سے پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی حکومت نے افغا نی عوام کے لیے امداد کے لئے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سائنسدانوں نے چین میں ایک بالکل محفوظ ڈائنو سار کے ایمبریو (جنین) کی دریافت کا اعلان کیا ہے، جو مرغی کی طرح اپنے انڈے سے نکلنے کی تیاری کر رہا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آج (بدھ اور جمعرات کی درمیانی) رات چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: گھانا میں الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس لگانے کے معاملے پرارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پرمکے برسا دئیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترک کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ترک صدر کے نئے معاشی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیل کے سابق ملٹری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل تامیر ہیمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا۔