نائجیریا میں کثیرالمنزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت لاگوس میں گرنےوالی عمارت کےملبےسے 9 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائجیریا میں کثیرالمنزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت لاگوس میں گرنےوالی عمارت کےملبےسے 9 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے تخمینہ لگایا ہے کہ امیر ممالک کےلیے اشیائے صرف کی تیاری سے پیدا ہونے والی آلودگی، 2010 کے دوران غریب ملکوں میں 20 لاکھ قبل از وقت اموات کی یقینی وجہ بن چکی ہے۔یہ تحقیق دنیا کے امیر ترین ممالک کے گروپ ’’جی 20‘‘ پر کی گئی ہے جس میں 19 ملکوں کے علاوہ 27 یورپی ملکوں کا اتحاد ’’یورپین یونین‘‘ بھی شامل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جوبائیڈن نے چین اور روس کے صدور کی ماحولیاتی کانفرنس میں غیر حاضری پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں چینی اور روسی ہم منصب کے بذات خود شریک نہ ہونے پر شدید تنقید کرتےہوئے حیرت ظاہر کی کہ اتنا بڑا اشو ہونے کے باوجود دونوں ملکوں کےسربراہ کیسے راہ فرار اختیارکرسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی۔ترجمان طالبان کا کہنا ہےکہ ملک کی معاشی صورتحال اورقومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیاجائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایران کے کوئٹہ میں متعین قونصل جنرل حسن درویش وند نے کہا ہے کہ پاک ایران دوطرفہ تجارتی اہداف کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ دونوں ممالک کی تجارت سے وابستہ افراد کو درپیش مشکلات کو حل کیا جائے،جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی کے سالانہ اجلاس میں بھی اس سلسلے میں تفصیلی غور و خوض ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور خان کا کہنا ہے کہ ہم افغان پھلوں کے ٹرکوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی وزارت حج و عمرہ نے خانہ کعبہ کے اطراف اور مسجد الحرام کے احاطے میں 12 سال سےکم عمر بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے سنے گئے جس کے بعد فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، کابل میں سردارمحمد خان داؤد ملٹری اسپتال کے نزدیک دھماکا سنا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خاتون ایئر ٹریفک کنٹرولر کو ڈی جی سی اے اے کے حکم پر معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔ غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز بحرین سے اسلام آباد آرہی تھی، کہ ایئر ٹریفک کنٹرولر نے طیارے کی غلط رہنمائی کی جس کی وجہ سے طیارہ8ہزار فٹ بلندی کے بجائے 5ہزار فٹ بلندی پر آگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن، بیجنگ(جنگ نیوز)چین کا اقدام،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں، خام تیل 83.52ڈالرز فی بیرل پر آگیا۔