ترک وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا کہ دو حملہ آور کی جانب سے دھماکے کیے گئے ہیں۔دھماکوں میں 2 پولیس اہکار زخمی ہوئے ہیں۔دوسرے حملہ آور کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ہلاک کردیا۔
ترک پارلیمنٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2 پولیس اہلکار زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :