قطر کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطر کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان کمانڈر کی کال آنے کے بعد افغان پولیس کابل ایئرپورٹ پر لوٹ آئی، افغان پولیس نے کابل ایئرپورٹ کی چیک پوائنٹس پر اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرنٹ کا پھیلاؤ جاری ہے، نیوزی لینڈ نے کورونا وبا پھیلنے پر ڈنمارک سے فائزر ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں خرید لیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فرانس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غزہ: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پر فضائی بمباری کی ہے جس میں دو عمارتوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں ایک بار پھر بمباری کی، فضائی حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دو عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں جن کے بارے میں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ حماس کے ٹریننگ سینٹر تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی ایف بی آئی نے نائن الیون حملوں کی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کر دیا۔ ایف بی آئی کی تحقیقات کا پہلا مسودہ 16 صفحات پر مشتمل ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ مسودے میں سعودی حکومت کے ہائی جیکرز سے رابطوں کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے فوجی انخلا پر ایک بار پھر بائیڈن انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ٹوئن ٹاور پر حملے کے 20 سال مکمل ہونے پر جاری اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن اور نااہل انتظامیہ نے شکست کے ساتھ ہتھیار ڈال دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے افغان عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان سے امریکا کے مکمل انخلا اور طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک کی نجی فضائی کمپنی کام ایئر نے بھی اندرون ملک پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس میں دو منزلہ اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔