کابل: ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ افغانستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ افغان شہریوں کو خوراک اور دیگر بنیادی اشیا کی ضرورت ہے جبکہ افغانستان میں 70 فیصد افراد کو غربت کا سامنا ہے۔