
افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو جنگ کا خاتمہ کرنے پر اقتدار میں حصہ لینے کی پیشکش کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو جنگ کا خاتمہ کرنے پر اقتدار میں حصہ لینے کی پیشکش کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے نیا خلائی اسٹیشن قائم کرنے کیلئے اس کا پہلا موڈیول خلاء میں روانہ کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ فائزر بائیو ٹیک ویکسین کی 6 کروڑ اضافی ڈوز کا آرڈر دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چاند پر پہلے انسانی مشن اپالو 2 کےعملے میں شامل مائیکل کولنز انتقال کرگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں سلامتی کی کشیدہ صورت حال کے باعث امریکی وزارت خارجہ نے کابل کے امریکی سفارت خانے کے اہلکاروں کے انخلا کا فیصلہ کیا ہے، ایک بیان کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق ان تمام امریکی سفارت کاروں پر ہو گا، جو اپنے فرائض دیگر مقامات سے بھی انجام دے سکتے ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان نے افغان رہنماؤں کو بھیجے خط میں براہ راست بات چیت کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان مفاہمتی کونسل کا کہنا ہے طالبان قومی سطح پر اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں، ان کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: اعلی امریکی جنرل کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان کی تقدیر کا اندازہ لگانا ممکن نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران ایک ہمسایہ ملک ہے اور ہم سب ایران کے ساتھ اچھے اور خصوصی تعلقات کے خواہش رکھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان این ڈی ایس چیف احمد زئی سراج کا کہنا ہے طالبان امن میں دلچسپی نہیں رکھتے، دوحا معاہدے کے بعد طالبان کی کارروائیوں میں 24فیصد اضافہ ہوا، رہا کئے گئے بہت سے طالبان قیدی دوبارہ جنگ میں شامل ہوگئے، اب مزید طالبان قیدیوں کی رہائی کی کوئی وجہ نہیں بنتی۔