وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات کی مدد سے ‘خفیہ پاک بھارت’ مذاکرات کی تردید

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی طرح کے ‘امن مذاکرات’ میں مصروف نہیں اور متحدہ عرب امارات کسی بھی طرح سے سہولت کار کا کردار ادا نہیں کررہا۔