پاکستان، بھارت، بنگلہ دیشی مسافروں کے عمان میں داخلے پر پابندی

| وقتِ اشاعت :  


مسقط: عمان نے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے مسافروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان کر دیا۔عمان میں مسافروں کے داخلے پر پابندی عمان کی کورونا وائرس کے سدباب کے لیے کام کرنے والی سپریم کمیٹی نے عائد کی۔



اسرائیل:میزائل اورجدید ہتھیار بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیل کی میزائل اور مختلف اقسام کے جدید ہتھیار بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکے سے ‏علاقہ گونج اٹھا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق وسطی اسرائیل کے علاقے راملے میں قائم ٹومر فیکٹری میں زور دار ‏دھماکا ہوا۔



ایرانی القدس فورس کا ایک اور سرکردہ کمانڈرمیجر جنرل محمد علی حق ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ایرانی قدس فورس کے نائب کمانڈر کی ہلاکت کے تین دن بعد ذرائع نے بتایا ہے کہ پاسداران انقلاب ایک اور کمانڈر میجر جنرل محمد علی حق شام میں زخمی ہونے کے بعد تہران میں ہلاک ہو گئے