ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج بے قابو، مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ، ملک بھر میں انٹرنیٹ بند

| وقتِ اشاعت :  


ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی بحران کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ رک نہ سکا۔ مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور ٹائر جلا کر سڑکیں بند کردیں جس کے باعث حالات مزید کشیدہ ہوگئے۔ ایران میں 28 دسمبر سے جاری مظاہروں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں سمیت اب تک 45 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



وینزویلا سے امریکہ کو پانچ کروڑ بیرل تیل حاصل ہوگا: ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا امریکہ کو 30 سے 50 ملین یعنی تین سے پانچ کروڑ بیرل تیل حاصل ہوگا، جو ایک غیر متوقع فوجی آپریشن کے بعد ممکن ہوا ہے جس میں صدر نکولس مادورو کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا۔



ایران میں احتجاجی مظاہرے 78 شہروں تک پھیل گئے، 19 افراد ہلاک، 990 گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


ایران میں جاری احتجاجی مظاہرے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل گئے ہیں جہاں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔ انسانی حقوق پر نظر  رکھنے والے خبر  رساں ادارے ایچ آر اے این اے (HRANA) نے اپنی رپورٹ میں  بتایا کہ فائرنگ کے واقعات میں 50 سے… Read more »



بھارت روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرے تو بھارت پر ٹیرف بڑھا سکتے ہیں، ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کو وینزویلا میں تیل اور دیگر وسائل تک مکمل رسائی حاصل ہونی چاہیے، وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوسرا حملہ بھی کرے گا۔



بدترین حالات: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے ماسکو جانے کا پلان تیار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


ایران میں حکومت مخالف احتجاج بڑھنے اور امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کے خطرہ کے باعث سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے پلان بی تیار کرلیا۔



ایران میں مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے، ٹرمپ کی دوبارہ دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔



امریکی کارروائی میں مادورو کی سیکیورٹی ٹیم کا بڑا حصہ ہلاک ہوا، وینزویلا کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو نے کہا ہے کہ امریکی کمانڈوز کی اس کارروائی میں، جس کے نتیجے میں صدر نکولس مادورو کو گرفتار کیا گیا، ان کی سیکیورٹی ٹیم کا بڑا حصہ ہلاک ہو گیا۔