پیپرلیس کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 60 ہزار ڈالر سے اوپر چلی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپرلیس کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 60 ہزار ڈالر سے اوپر چلی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا جس کے باعث تفتان میں حد نظر صفر ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں ریت کا طوفان آیا، جس کی وجہ سے آسمان سرخ ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کی فوج کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کے خریدے گئے 20 میں سے 16 ٹرانسپورٹ طیارے صرف چند سال ہی میں ناکارہ قرار دیے جانے کے بعد صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت کر دیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان سے امریکی فوج کامکمل انخلا تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اور اس حوالے سے یکم مئی کی ڈیڈلائن پر عمل ہوتا نظرنہیں آتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کے لیے بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے سربراہان سے ملاقات میں کہا کہ آزاد خطہ ان کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ ‘کواڈ’ کے نام سے مشہور ممالک کا ورچوئل اجلاس ہوا جہاں جو بائیڈن کی پہلی ملاقات ہوئی جو ان کی خطے پر توجہ کا اظہار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ینگون: میانمار کی عدالت نے بغاوت مخالف مظاہروں کی کوریج پر امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے ایک فوٹو گرافر سمیت 5 صحافیوں پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران: کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ وقت پر امریکہ کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جائے گی۔سرداراسماعیل قاآنی نے ایران کے خلاف عراق کی صدام حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے دوران خیبر اور بدر فوجی کاروائیوں کے شہدا کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ نے حاج قاسم سلیمانی کو شہید کر کے پوری دنیا پر خود کے مجرم ہونے کو ثابت کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملائیشیا کی عدالت نے عیسائیوں کو لفظ ’اللہ‘ استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی ہائیکورٹ نے ایک طویل قانونی جنگ کے بعد عیسائیوں کے لیے لفظ ’اللہ‘ کے استعمال پر عائد پابندی کی پالیسی کو تبدیل کردیا ہے اور عیسائیوں کو ’گاڈ‘ کی جگہ ’اللہ‘ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار میں سیکیورٹی فورسز کا غیرمسلح مظاہرین پر طاقت کا استعمال جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے۔