ملکہ الزبتھ دوم کی جانب سے بکنگھم پیلس کے عملے کے لیے ایک تحریری نوٹس جاری کرتے ہوئے محل کے عملے کو خاموش رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملکہ الزبتھ دوم کی جانب سے بکنگھم پیلس کے عملے کے لیے ایک تحریری نوٹس جاری کرتے ہوئے محل کے عملے کو خاموش رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابيب: اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی دورہ عرب امارات کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات ہوسکتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: ایران کے جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ”ایٹم بم کو حرام قرار دینے کیلیے ایرانی قائد کا فتویٰ ایران کا آخری فیصلہ ہے۔یہ بات علی اکبر صالحی نے منگل کے روز امریکی پی بی ایس نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ممتا بنرجی ریاستی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نندی گرام میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئی تھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے دو عہدیداروں پر پابندی عائد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے دو عہدیداروں پر ایرانی سیاسی قیدیوں اور احتجاجی مظاہرین سے متعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندی عائد کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے واشنگٹن میں پرتشدد ہنگاموں سے پہلے دیسی ساختہ بم نصب کرنے والے مبینہ تخریب کار کی نئی وڈیو جاری کردی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان افغان مفاہمتی کونسل کا کہناہے کہ افغان امن عمل سے متعلق اجلاس 18مارچ کو روس میں ہوگا، روسی وزارت خارجہ نے بھی ماسکو اجلاس کی تصدیق کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے تعطل کا شکار افغان امن عمل اور بڑھتے ہوئے پرتشدد حملوں سے مایوس ہوکر افغانستان کے متحارب فریقین کو 8 صفحات پر مشتمل امن معاہدے کا جائزہ لینے کی پیشکش کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات بھارت کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور بھارت کے تعاون سے چابہار بندرگاہ، شمال مغربی راہداری کے راستے بحیرہ کیسپین کے مشرق اور مغرب میں آس پاس کے ممالک کو ملانے والی شاہراہ ہوگی اور اس علاقے کے ممالک کی ترقی کی توقع کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق، آج بروز پیر کو چابہار پورٹ کی ترقی کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکی افواج کے کمانڈر جنرل آسٹن اسکاٹ ملر کی ملاقات ہوئی ہے۔