امریکی صدر جوبائیڈن کو تیزی سے ترقی کرتے اور دنیا کی بڑی معیشت بن کر ابھرنے والے ملک چین کا خوف ستانے لگا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے سینیٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر امریکا اپنے انفرا اسٹرکچر کے حوالے سے اقدامات نہیں کرتا تو چین ہمارا حصہ بھی کھا جائے گا۔