برقعے پر پابندی صرف ایک ‘تجویز’ ہے، اتحادیوں کی تنقید پر سری لنکا کا مؤقف

| وقتِ اشاعت :  


سری لنکا نے خطے کے اہم اتحادیوں کی جانب سے تنقید اور اقوام متحدہ میں انسانی حقوق سے متعلق ووٹنگ کے پیش نظراپنےمؤقف کو تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ برقعے پر پابندی ‘صرف ایک تجویز’ ہے۔



زلمےخلیل زاد کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی  اور  افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سےملاقات  کی اور  افغانستان میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔



ایسٹرازینیکا ویکسین پر عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین آکسفورڈ/ ایسٹرازینیکا کووڈ ویکسین کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں، جس کا استعمال متعدد یورپی ممالک نے بلڈ کلاٹس کے خدشات پر عارضی طور پر استعمال پر روک دیا ہے۔



بھنگ میں کووِڈ 19 کے خلاف مؤثر مادّے کی دریافت

| وقتِ اشاعت :  


شکاگو: امریکی سائنسدانوں نے بھنگ کے پودے میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے جو عالمی وبا ’کووِڈ 19‘ کا باعث بننے والے ’ناول کورونا وائرس‘ کو تقسیم در تقسیم ہو کر حملہ آور ہونے سے روکتا ہے۔



میانمار: سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 مظاہرین ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے مزید 18 مظاہرین مارے گئے۔  سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مرنے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ  3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔