سوئٹزرلینڈ: ریفرنڈم میں عوام کی اکثریت کا حجاب پر پابندی کے حق میں ووٹ

| وقتِ اشاعت :  


سوئٹزرلینڈ میں حجاب پر پابندی کے ریفرنڈم میں ابتدائی نتائج کے مطابق سوئس عوام کی اکثریت نے پابندی کے حق میں ووٹ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے 26 کینٹونز میں سے 22 کینٹونز سے آنے والے نتائج کے مطابق 54 فیصد لوگوں نے نقاب پر پابندی لگانے کے حق میں ووٹ دیا۔



چین میں جاری وہ ’دو اجلاس‘ جن میں سپر پاور بننے کا لائحہ عمل ترتیب دیا جا رہا ہے

| وقتِ اشاعت :  


چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اس ماہ ملک کی سیاسی اشرافیہ کے پانچ ہزار سے زیادہ افراد قوم کی مقننہ اور اعلیٰ ترین مشاورتی اداروں کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔



امریکی نمائندہ خصوصی، طالبان رہنماؤں کا دوحہ معاہدے سے وابستگی کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


دوحہ: امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے قطر میں مذاکرات کرنے والے طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی، کیوں کہ امن عمل کی تجدید کی کوششیں تیز کردی گئیں جسے پر تشدد کارروائیوں میں اضافے اور امریکی افوج کے انخلا کی ڈیڈلائن کا سامنا ہے۔