قاہرہ: مصر میں سونے کی زبان والی 2 ہزار سال پرانی ممی برآمد ہوئی ہے۔ مصر کی چٹانوں کے درمیان بنی 16 قبریں ملی ہیں جس میں دو ہزار سال پرانی ایک ایسی ممی بھی ہے جس کی زبان سونے کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قاہرہ: مصر میں سونے کی زبان والی 2 ہزار سال پرانی ممی برآمد ہوئی ہے۔ مصر کی چٹانوں کے درمیان بنی 16 قبریں ملی ہیں جس میں دو ہزار سال پرانی ایک ایسی ممی بھی ہے جس کی زبان سونے کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپی مسلم ملک کوسوو نے بھی اسرائیل کے ساتھ باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم کر لیے ہیں۔ کوسوو کی وزیرخارجہ نے سفارتی تعلقات کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کے لیے اسرائیل جانا تھا تاہم کوروناوائرس کے باعث سفری پابندیوں کی وجہ سے تقریب کا انعقاد ورچولی کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار کی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکاکے صدر جو بائیڈن نے میانمار میں مارشل لا کی مذمت کرتے ہوئے پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینیڈا میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے فضائی میزبان (فلائٹ اسٹیورڈ) کے لاپتا ہونے کے محض 24 گھنٹے کے دوران خاتون میزبان (ایئر ہوسٹس) بھی لاپتا ہوگئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق: شام کے شمالی علاقے میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 کار بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں ایک ہوٹل پر حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا تاہم سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور مارے گئے جب کہ 3 شہری اور دو سیکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی وزیراعظم نریندری مودی نے کسانوں کے احتجاج کو ملک کی بے عزتی قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کی رہائی کے لیے روس کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے، پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے 5 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 80 سے زائد صحافی بھی شامل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جب نائیجیریا کے سابق سربراہ ثانی اباچا نے اربوں ڈالر چوری کیے اور لوٹی ہوئی دولت خرچ کرنے سے پہلے ہی ان کی موت ہو گئی تو اس چھپائی گئی دولت کا سراغ لگانے کی کوششیں شروع ہوئی۔ سراغ لگانے کی یہ کوششیں کئی دہائیوں پر محیط تھیں۔