واٹس ایپ کی پرائیوسی پالیسی میں تبدیلی کے اعلان کے بعد صارفین کی بڑی تعداد متبادل ایپلیکشن کی جانب راغب ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واٹس ایپ کی پرائیوسی پالیسی میں تبدیلی کے اعلان کے بعد صارفین کی بڑی تعداد متبادل ایپلیکشن کی جانب راغب ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں خاتون اہلکاروں کو لے جانے والی فوجی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے کیوبا کو دوبارہ ’دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست‘ میں شامل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن اونچی اڑان کے بعد واپس زمین پر آ گئے ہیں۔ کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ ویلیو میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسو ارب ڈالر کی دانستہ کمی کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں جیل سے 6 انتہائی خطرناک مجرم قرار دیے گئے قیدی فرار ہونے میں کام یاب ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قازقستان کے حکام نے حالیہ دنوں میں ملک کی جغرافیائی خودمختاری اور سالمیت کے بارے میں بیانات دینے کے سلسلے کو تیز کر دیا ہے اور وہ بڑے شد و مد سے شہریوں کے اپنے مادر وطن کے دفاع کے حق کو جتا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت کےتعاون سے غریب ممالک کوکورونا ویکسین فراہم کرنےکاعمل فروری میں شروع ہونےکاامکان ہے۔ اقوام متحدہ نے ویکسین بنانے والی کمپنیوں کو آرڈر دگنے کردیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن:کیپٹل ہل پرپرتشدد احتجاج کے بعد نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پربھی مسلح احتجاج کا خدشہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب اور قطر کے درمیان تین سال بھی فضائی رابطے بحال ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک نے آج سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر شدید تنقید کے بعد سربراہ ول کیتھ کارٹ نے وضاحت پیش کی ہے۔