واشنگٹن: امریکہ میں 130 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔امریکی ریاست ٹیکساس میں 130 سے زائد گاڑیاں ٹکرانے کا واقعہ بارش اور طوفان کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکہ میں 130 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔امریکی ریاست ٹیکساس میں 130 سے زائد گاڑیاں ٹکرانے کا واقعہ بارش اور طوفان کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مودی حکومت نے اپنی ہی ایئر فورس کو 45 ہزار 696 کروڑ بھارتی روپے کا ٹیکہ لگا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد اس میں ملوث عسکری قیادت پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے جس میں میانمار میں فوجی بغاوت کرنے والی فوجی قیادت پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی وزیر دفاع نے متنازع سرحد پر ایک ماہ کے طویل ڈیڈلاک کے بعد ایک پیش رفت میں کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان مغربی ہمالیہ میں واقع جھیل کے علاقے سے فوجیوں کو واپس بلانے پر اتفاق ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ سے پہلے باضابطہ ٹیلیفونک رابطے میں چین کے صوبے سنکیانگ میں اقلیتی اویغور مسلمانوں پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر نیپال نے 3 بھارتی کوہ پیماؤں پر 6 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: جنوبی بحرالکاہل میں 7 اعشاریہ 7 شدت کے ہولناک زلزلے کے بعد خطے میں موجود ممالک کو سونامی کے خطرے سے خبردار کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ انہیں چین میں کسی جانور سے کورونا وائرس پھیلنے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کا یہ ماننا تھا کہ عالمی وبا چمکادڑ کے ذریعے انسانوں میں پھیلا ہے تاہم اس کے شواہد نہیں ملے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں پولیس چیف کی گاڑی پر بم دھماکا کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکی نے 2023 میں چاند پر قدم رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکی 2023 میں جمہوریت کے سو برس مکمل ہونے پر چاند پر قدم رکھے گا۔ترکی نے 2023 میں چاند پر قدم رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکی 2023 میں جمہوریت کے سو برس مکمل ہونے پر چاند پر قدم رکھے گا۔