امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں میں قدامت پسند قانون سازوں نے ایک اور کوشش کا آغاز کردیا جس کے ذریعے وہ نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو 20 جنوری کو حلف اٹھانے سے روکنا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں میں قدامت پسند قانون سازوں نے ایک اور کوشش کا آغاز کردیا جس کے ذریعے وہ نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو 20 جنوری کو حلف اٹھانے سے روکنا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں کورونا سے ریکارڈ 3900 اموات سامنے آئی ہیں جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: یواین سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا کہ 2020 آزمائشوں اورسختیوں کا سال رہا اب امید کی کرن نظر آرہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عدن: یمن کے بین الااقوامی ایئرپورٹ پر نو تشکیل شدہ حکومت کے وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے طیارے پر حملے میں 5 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان ہمالیائی سرحد پر تنازع کے خاتمے کے لیے ابھی بھی پیش قدمی ہونا باقی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دہلی: سو سے زائد سینیئر بیوروکریٹس نے بی جے پی کی حکومتی پالیسی کے باعث بھارتی ریاست یوپی کو نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا مرکز قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابتدائی رپورٹس کے مطابق اس حملے میں کئی حملہ آور شامل تھے لیکن اب ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو سڑک کے بیچوں بیچ ایک ایسی مشین گن سے ہلاک کیا گیا جسے کہیں دور سے ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جا رہا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن نے کورونا ویکسین کی سست تقسیم پر ٹرمپ انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:پاکستان نے برطانیہ سے مسافروں کی آمد پر پابندی میں توسیع کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: گزشتہ روز چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان چاؤ لی نے حالیہ دنوں میں سی پیک سے متعلق بھارتی میڈیا میں چلنے والی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے مثبت طور پر آگے بڑھ رہے ہیں۔