کانگریس نے امریکا کے سکبدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آخری ہفتوں میں ذلت آمیز دھچکا پہنچا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کانگریس نے امریکا کے سکبدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آخری ہفتوں میں ذلت آمیز دھچکا پہنچا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا نے اپنے اُس قومی ترانے میں تبدیلی کردی جو سلطنت برطانیہ کی کالونی ہونے کی حیثیت سے 1984 سے رائج تھا تاہم ملک کی قدیم آبادی اس میں تبدیلی کے خواہاں تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویٹی کن سٹی رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے نئے سال کے موقع پر دنیا میں امن کے قیام کی اپیل کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: دنیا بھر میں امریکا کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک بھارت نے آکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کی ہنگامی حالت میں استعمال کی منظوری دیدی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بچوں کی صحت، تعلیم و نشو و نما سے متعلق کام کرنے والے اقوام متحدہ (یو این) کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز چلڈرنز فنڈ (یونیسیف) کے اندازوں کے مطابق اس بار سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں 3 لاکھ ہزار بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد برطانیہ کے لیے ایک نئے عہد کا آغاز ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں 59 سالہ شوہر نے اپنی کورونا وائرس کا شکار اہلیہ کو گولی مار کر خود بھی خودکشی کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چینی ہم منصب وانگ ژی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈمیں رات کے12 بج گئے، جس کے بعد دو ہزار بیس اپنے اختتام کو پہنچ گیا اور نئےسال 2021کا آغاز ہوگیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں میں قدامت پسند قانون سازوں نے ایک اور کوشش کا آغاز کردیا جس کے ذریعے وہ نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو 20 جنوری کو حلف اٹھانے سے روکنا چاہتے ہیں۔