سال 2020 میں زمین کی گردش تیز ہوگئی… لیکن گھبرانا نہیں!

| وقتِ اشاعت :  


پیرس: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال (2020 میں) زمین کی اپنے محور پر گھومنے کی رفتار ’’کچھ زیادہ‘‘ ہوگئی تھی لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ یہ اضافہ بہت معمولی یعنی ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے (ملی سیکنڈ) کے پیمانے پر تھا۔



ٹرمپ کے حامیوں نے امریکی کیپیٹل ہل پر دھاوا بول دیا، 4 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج میں تبدیلی اور منتخب صدر جو بائیڈن کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کو برقرار رکھنے کی کوشش میں کیپیٹل ہل کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔



اقوام متحدہ کا مچھ میں دہشت گردی کی واقعے پر اظہار مذمت

| وقتِ اشاعت :  


اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اور جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکر نے مچھ میں اس دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے جس میں پاکستان کے علاقے مچھ میں 11 معصوم کوئلہ کنوں کی زندگیاں لے لی گئی تھیں۔



قطر سے تنازع ختم، خلیجی ممالک کے سربراہان کی سعودی عرب آمد

| وقتِ اشاعت :  


سعودی عرب میں خلیجی تعاون تنظیم (جی سی سی) کے سربراہی اجلاس کے لیے خطے کی قیادت جمع ہوگئی ہے جہاں قطر کے ساتھ طویل تنازع کے باقاعدہ خاتمے کا معاہدہ متوقع ہے اور پاکستان نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا۔



امریکی انتخابات آخری مرحلے میں داخل، ٹرمپ کی بے چینی میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں نے صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن کی فتح کو کالعدم قرار دینے، دھمکی دینے اور ریاستی عہدیداروں سے منگل کو گزارش کی کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید چار سال کی مدت کے لیے وائٹ ہاؤس میں دینے دیں۔