سویڈن کی ناکام کورونا پالیسی اور نئی حکمت عملی

| وقتِ اشاعت :  


پچھلے سال جب دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا تو اس وقت لوگوں میں خوف اور احتیاط زیادہ تھی لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا یہ احتیاط کم ہوتی گئی، اور یہی وجہ ہے کہ دوسری لہر نے دنیا کو زیادہ متاثر کیا ہے۔



پاکستان 7 افغان شہریوں کی میتیں افغانستان منتقلی میں معاونت کرے، افغانستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ: افغان سفارتخانے نے وزارت خارجہ کو ایک اور مراسلہ لکھ کر کہا ہے کہ پاکستان مچھ سانحے میں جاں بحق 7 افغان شہریوں کی لاشیں افغانستان منتقلی میں معاونت کرے۔



مغربی جمہوریت کی کمزوریوں کا پول کھل گیا، ایرانی صدر

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ کیپٹل ہل پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے نے مغربی جمہوریت کی کمزوریوں کا پول کھول دیا، امید کرتے ہیں نئی امریکی انتظامیہ ان واقعات سے سبق سیکھے گی اور اپنے رویے میں تبدیلی لائے گی۔