
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں گرینڈ جیوری کے سامنے ڈونلڈ ٹرمپ کے فحش فلموں کی اداکارہ کو خاموش رہنے کے عیوض رقم کی ادائگی سے متعلق معاملے کی سماعت کے موقعے پر نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے تمام افسران کو با وردی ہوکر ڈیوٹی کیلئے تیار رہنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔