قطر حملے کے بعد امریکا و عرب ممالک کے دباؤ نے نیتن یاہو کو لچک دکھانے پر مجبور کیا: نیویارک ٹائمز

| وقتِ اشاعت :  


قطر کے دارالحکومت دوحا پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد امریکا اور عرب ممالک کے دباؤ نے فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث نیتن یاہو کو غزہ امن منصوبے پر لچک دکھانے پر مجبور کیا۔



گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، کولمبیا نے اسرائیلی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کیے جانے کے بعد اب کولمبیا کے صدر نے گزشتہ روز غزہ جانے والے  گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل کے باقی ماندہ سفارتکاروں کو بھی ملک بدر کردیا۔ 



غزہ جانیوالے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کا دھاوا، سابق پاکستانی سینیٹر سمیت درجنوں گرفتار، ایک کشتی کا غزہ کی حدود میں پہنچنے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


غزہ کی طرف امداد لے کر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل نے دھاوا بول دیا اور فلوٹیلا میں موجود پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت متعدد افراد کو اسرائیلی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے۔