یاسین ملک کی سزا سے متعلق فیصلہ محفوظ

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی میڈیا کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو دہشتگردوں کی مالی معاونت کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قراردیتے ہوئے آج سزا سنائی جانی تھی۔ نئی دہلی میں بھارت کی بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسی کی خصوصی عدالت نے یاسین ملک کی سزا سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج سہ پہرسنایا جائے گا۔



آسٹریلیا میں عام انتخابات اپوزیشن پارٹی نے جیت لیے، وزیراعظم نے شکست تسلیم کرلی

| وقتِ اشاعت :  


آسٹریلیا میں پارلیمانی انتخابات میں مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ کا عمل جاری رہا اور لاکھوں آسٹریلوی شہریوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔



ایران: مہنگائی کیخلاف مظاہروں نے تہران سمیت 6 صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


عالمی میڈیا کے مطابق رواں ماہ کے شروع میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سبسڈی کم کرنے کی منظوری دی تھی۔ اس اقدام کے نتیجے میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا جبکہ حکومت نے کچھ بنیادی اشیاء جیسے کوکنگ آئل اور ڈیری مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا۔