
فٹ بال ورلڈ کپ 2034ء کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹ بال ورلڈ کپ 2034ء کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اس اقدام سے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا ہے جس میں افغان وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام میں بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے بڑے شہروں میں خوراک کی قلت ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی حکومت نے بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والے باغی گروپ حیات التحریر سے رابطہ کرکے شام میں ایک جامع حکومت کے قیام پر زور دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ جنوری میں صدارت سنبھالنے کے بعد امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کردینگے جیسا کہ وہ اس سے قبل بھی کئی بار اس کا اظہار کرچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینیڈا کی جانب سے شام میں اسد حکومت کے خاتمے کا خیر مقدم کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو میں امریکا میں پیدا ہونے غیر ملکی اور غیر قانون قانونی طور مقیم تارکین وطن کے حوالے سے واضح بیان دے دیا۔