اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو نکالا جائے, ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی عرب کو پیغام دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک ٹوئیٹ میں عراقچی نے کہا کہ ایران سعودی عرب کا ’احترام‘ کرتا ہے اور اسے ایک ’برادر ملک‘ سمجھتا ہے، ایران کی کارروائیاں ’دشمن کے خلاف ہیں جو نہ عربوں کا احترام کرتے ہیں اور نہ ایرانیوں کا۔‘



اصفہان پر حملہ، 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم استعمال، ایران کا امریکی ریپر ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


اصفہان: امریکی میڈیا کے مطابق اصفہان میں اسلحہ ذخائر کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ اسرائیلی فوج نے تہران میں میزائل بنانے والی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔



صدر ٹرمپ چاہیں گے کہ جنگ کے اخراجات عرب ممالک ادا کریں: وائٹ ہاؤس

| وقتِ اشاعت :  


وائٹ ہاؤس کی حالیہ پریس بریفنگ کے دوران ایسا اشارہ دیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عرب ممالک سے امریکہ کی ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات برداشت کرنے کے لیے کہ سکتے ہیں۔ ٹرمپ کی ترجمان کیرولین لیویٹ سے پیر کے روز پریس بریفنگ کے دوران یہ سوال کیا گیا کہ ’کیا عرب… Read more »



ایران جنگ کا 31 واں دن، تہران پر امریکا و اسرائیل کے شدید حملے، زمینی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کا سلسلہ 31 ویں روز بھی جاری ہے جبکہ خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے اور ممکنہ زمینی جنگ کے خدشات بھی شدت اختیار کر گئے ہیں۔



تہران کے موجودہ رہنما ’بہت معقول‘ مگر ہمیں ایران کا تیل چاہیے،ٹرمپ کا ایران کے تیل اور خارگ جزیرے پر قبضے کا عندیہ

| وقتِ اشاعت :  


ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی سابقہ قیادت کے اہم عناصر تباہ اور ختم ہو چکے ہے، جبکہ موجودہ قیادت ان افراد سے مختلف ہے جن سے امریکا ماضی میں معاملہ کرتا رہا ہے۔



اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کی ملاقات، ایران سمیت خطے کی صورتحال زیر بحث

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کے بعد ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دفتر خارجہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان… Read more »



ایرانی ساحلی علاقوں پر امریکی زمینی آپریشن کی منصوبہ بندی جاری

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے ایران کے ساحلی علاقوں بشمول خارگ جزیرے پرزمینی کارروائی کی تیاری کرلی۔ امریکی اخبار کے مطابق  ایران میں محدود زمینی کارروائی خصوصی دستے اور روایتی فوجی کریں گے۔ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پینٹاگون ایران میں ہفتوں پر مشتمل زمینی جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی عہدیدار نے کہا کہ صدر… Read more »