ایرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول وصول کرنے کا قانون منظور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول وصول کرنے کا قانون منظور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا نے پاکستان کی درخواست پر 2 ایرانی رہنماؤں کو عارضی طور پر ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی قیادت، جس کے ساتھ ان کی انتظامیہ مذاکرات کر رہی ہے، نے انہیں ایران کا نیا سپریم لیڈر بنانے کی پیشکش کی تھی، تاہم انہوں نے اس پیشکش کو مسترد کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان امریکا نے اپنے فوجی دستوں میں مزید اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق تقریباً دو ہزار امریکی فوجی، جو 82ویں ایئربورن ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں، خطے کی جانب روانہ کیے جا رہے ہیں تاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید فوجی آپشنز فراہم کیے جا سکیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں خلیجی ریاستوں کو اشیائے خوردونوش کی فراہمی پر غور کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست یا بالواسطہ کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان جو ملک کی مرکزی فوجی کمان ہے نے (امریکہ اور ٹرمپ کا نام لیے بغیر) ’خود ساختہ عالمی سپر پاور‘ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اپنی شکست کو معاہدہ نہ کہیں۔‘
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران میں اب کوئی قیادت باقی نہیں رہی، ایران میں شاندار کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قطر کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ ختم کروانے کی کوششوں کا حصہ نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات سے آگاہ ایک ایرانی سفارتکار نے انٹرنیشنل خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ اس ’بات چیت کے معمولی امکانات موجود ہیں۔‘