ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ، اسرائیل جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثوں کی کوششوں کے جواب میں ایران نے اپنا مسودہ تیار کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ، اسرائیل جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثوں کی کوششوں کے جواب میں ایران نے اپنا مسودہ تیار کر لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاسداران انقلاب نے تصدیق کی ہےکہ میجرجنرل ماجدخادمی آج صبح امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عمان کا کہنا ہے کہ اس نے ایران کے ساتھ ملاقات میں آبنائے ہرمز سے ’بنا کسی تعطل کے آمدورفت یقینی بنانے‘ کے لیے مختلف آپشنز پر بات چیت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی دفاعی افواج کے حملے میں کفر حتیٰ کے علاقے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے افراد میں ایک چار سالہ بچی بھی شامل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن / تہران: امریکا نے ایران میں مار گرائے گئے امریکی ایف-15 لڑاکا طیارے کے دوسرے عملے کے رکن کو بھی بحفاظت بازیاب کرا لیا ہے، جس کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی ہے، جبکہ ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ ریسکیو آپریشن میں شامل ایک اور امریکی طیارہ صوبہ اصفہان میں تباہ کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس ’48 گھنٹے‘ ہیں کسی معاہدے پر پہنچنے یا آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ورنہ ’ان پر قیامت ٹوٹ پڑے گی۔‘
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ قرار دیدیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کے بعد بیان جاری کر دیا۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکا کے لیے سیاہ دن ہے، نئے جدید ترین فضائی دفاعی نظام سے 2 طیارے، 5 ڈرون اور 2 کروز میزائل تباہ کیے۔ ایران کی… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملوں سے تباہ پل کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور کہا کہ شہری انفرا اسٹرکچر پر امریکی حملوں سے ایران ہتھیار نہیں ڈالے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے کارخانوں پر حملے ہوئے توخطے میں توانائی تنصیبات اور مواصلاتی ادارے ہمارا ہدف ہونگے۔ جن اداروں میں امریکی حصص ہیں ان کو نشانہ بنائیں گے۔