سیکرٹری خزانہ ظاہری مہرہ ہے کرپشن کے کنگ پر ہاتھ ڈالاجائے ،یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائز ر سردار یار محمد رند نے نیب کی حالیہ کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت سمیت مسلم لیگ ’’ن‘‘کی حکومت کرپشن میں ملوث ہے تعلیم، بلدیات، صحت سمیت دیگر شعبوں میں اربوں روپے کے ٹینڈرز بنگلوں میں بیٹھ کر کئے گئے



ملک کے نظریاتی سر حدوں کے محافظ ہیں علماء کا دامن ہمیشہ کرپشن سے پاک رہا ہے ،مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے علماء کرام کی دامن ہر دور میں کرپشن بد دیانتی سے پاک رہا ہے ہم نے ہمیشہ ملک کے نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی قوم کو متحد کرکے حفاظت کی



حکمرانوں کو بلوچ حق حاکمیت قبول کرنا ہوگا وسائل کا تحفظ مشن ہے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : افغان مہا جر ین کی موجودگی میں مر دم شماری کسی بھی صورت قبول نہیں ۔ حکمرانوں کو بلوچ عوام کی حقِ ملکیت قبول کرنا ہوگا۔ غیر قانونی ٹرالرنگ کو حکمران طبقہ کی آ شیر آباد حاصل ہے۔ ساحل اور وسائل کے تحفظ کے لےئے منظم سیاسی جماعت نا گزیر ہے ۔



اشرف مگسی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ،مشتاق رئیسانی کیس میں پیشرفت،دوست نے اہم انکشافات کئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈی جی نیب بلوچستان میجر (ر) طارق محمود ملک نے کہا کہ سیکرٹری فنانس مشتاق رئیسانی کے کیس میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے کیس میں انتہائی مطلوب ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی خالق آباد سلیم شاہ کے بارے میں کسی کے پاس معلومات ہوں



سلامتی کیلئے خطرہ ثابت ہونیوالے امریکی بحری جہازوں کو ڈبو دینگے،ایران

| وقتِ اشاعت :  


تہران : ایران کے انقلابی افواج کے ایک سینئرکمانڈر نے دھمکی دی ہے کہ ایران ان امریکی بحری جنگی جہازوں کو ڈبو دے گا جو ایران کی سلامتی کیلئے خطرہ ثابت ہوں، امریکی جہاں کہیں نظریں دوڑائیں گے گلف کی سمندری حدود میں ایرانی افواج کو مستعد پائیں گے، یہ بات علی فداوی جوایرانی نیول کے ایک رئیرایڈ مرل ہیں



کچھی کینال پر تعمیراتی کام کی بندش ،نیب تحقیقات کیلئے پہنچ گئی ،ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان کے سب سے بڑے میگا پروجیکٹ کچھی کینال منصوبے پر سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کام بند کردیا گیا نیب بلوچستان کا آر ڈی 1126کے مقام کا اچانک دورہ ضروری ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا