کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے ملحقہ ایرانی سرحدی علاقے میں نامعلوم افراد نے ایرانی فورسز پر حملہ کرکے تین اہلکاروں کو ہلاک اور چار کو زخمی کردیاجبکہ ایک سال قبل سرحدی علاقے میں کالعدم تنظیم کے ہاتھوں اغواء کے بعد قتل کئے گئے ایرانی اہلکار کی لاش طویل عرصے کے بعد حکام کو مل گئی جو ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
کیچ ، ایران فورسز پر مسلح افراد کا حملہ3اہلکار 4زخمی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :