
ترک کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ترک صدر کے نئے معاشی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترک کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ترک صدر کے نئے معاشی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیل کے سابق ملٹری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل تامیر ہیمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سربراہ ڈبلیو ایچ او کو کہنا ہے کہ2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلپائن میں سمندری طوفان ”رائے” نے تباہی مچادی ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 375 تک پہنچ چکی ہے۔ جبکہ 56 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں گیس اور بجلی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، برطانیہ کے شہریوں کو آئندہ سال اپریل میں گیس کے بلوں میں چھپن فیصد اضافہ ہوجائے گا.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ کا کہنا ہے کہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کے عوام اور حکومت کا شکر گزار ہوں۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ اسلام آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئے، ان کے ہمراہ انڈونیشیا، اردن، کرغستان ، قازقستان، بنگلہ دیش، سیرالیون کے وفود بھی روانہ ہوئے، وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب اور وزیرمملکت علی محمد خان نے مہمانوں کو الوداع کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا کی نئی قسم اومی کرونا کے خطرے کے پیش نظر اسرائیل نے امریکا پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کے آفس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کے وزراء نے اس اقدام کی منظوری دے دی ہے، جو کل سے نافذ العمل ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کرسمس پرلاک ڈاؤن لگانے کی صورت میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلپائن میں سمندری طوفان ”رائے” نے تباہی مچادی ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 208 تک پہنچ چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریوں سے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 90 سے بڑھ گئی، ساحلی علاقوں سے 3 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے۔