امریکا کیساتھ معاہدہ کرنا اسرائیل کے حملے سے بہتر ہوگا، سعودی عرب کا ایران کو پیغام

| وقتِ اشاعت :  


 حکومت سے قریبی تعلق رکھنے والے دو خلیجی ذرائع اور دو ایرانی حکام نے بتایا کہ خطے میں مزید عدم استحکام کے امکان سے پریشان ہو کر سعودی عرب کے 89 سالہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے بیٹے شہزادہ خالد بن سلمان کو گزشتہ ماہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے یہ انتباہی پیغام دینے کے لیے بھیجا تھا۔



فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کررہا ہے، ایمانویل میکرون

| وقتِ اشاعت :  


جکارتا میں انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران میکرون نے کہا کہ غزہ کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے، اسرائیل سے متعلق مؤقف مزید سخت کرنا ہوگا۔



ٹرمپ نے بھارت پاکستان جنگ بندی کیلئے تجارت کا استعمال کیا: امریکی حکام کا عدالت میں دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی حکام نے عدالت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ نے بھارت پاکستان جنگ بندی کے لیے تجارت کا استعمال کیا، تجارت اور ٹیرف پر صدر کے اختیارات محدود کیے تو تنازع دوبارہ بھڑک سکتا ہے۔



ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ،دنیا بھر میں امریکی سفارتخانوں کو نئے اسٹوڈنٹ ویزے جاری نہ کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسٹوڈنٹ ویزوں کے لیے اپائنٹمنٹس کا شیڈول بند کر دیں، کیوں کہ حکومت درخواست گزاروں کی سوشل میڈیا جانچ پڑتال کو وسعت دینے کی تیاری کر رہی ہے۔  سفارتی مشنز کو بھیجے گئے ایک میمو میں،… Read more »