بھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب برطانیہ جانے والا مسافر طیارہ گر کرتباہ ہوگیا، 133 ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب برطانیہ جانے والا مسافر طیارہ گر کرتباہ ہوگیا، 133 ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نےمودی سرکار پر بجلی گرادی،کہا بھارت کیلئے ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات نہیں بگاڑ سکتے،یہ تعلق امریکا کی قومی سلامتی کے لیے اہم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والے مائننگ ٹرک تیار کیے گئے ہیں۔ بڑے ٹرک خودبخود منزلِ مقصود تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی اسپیس نامی کمپنی کے نئے مشن نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کے دوران چاند پر لینڈنگ کی کوشش کی جس کے بعد اس سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سلامتی کونسل میں غزہ مستقل جنگ بندی کی قرارداد مسترد کردی،سلامتی کونسل میں غزہ قرار داد امریکا نے ویٹو کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عید الاضحیٰ پر متحدہ عرب امارات میں جیلوں سے 3 ہزار قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے مزاکرات میں روس اور یوکرین جانب سے قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے اتفاق ہوگیا۔
مزاکرات کے پچھلے راؤنڈ کے بعد یہ طے پایا تھا کہ صلح کے لیے ممکنہ شرائط پر مبنی میمورنڈم دستاویز کا تبادلہ کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روسی فضائی اڈوں پر کھڑے تقریباً 2 ارب ڈالر مالیت کے طیارے تباہ کیے ہیں یا انہیں نقصان پہنچایا ہے، جو ہزاروں کلومیٹر دور واقع تھے، اسی دوران ایک تربیتی مرکز پر روسی فوج کے ایک حملے میں یوکرین کے کم از کم 12 فوجی ہلاک ہو گئے، جس کے بعد یوکرینی زمینی افواج کے کمانڈر نے استعفیٰ دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بنگلا دیش کے کرنسی نوٹوں پر سے ملک کے بانی اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی گئی اور نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کر دیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میونخ ( آزادی نیوز) پیرس سینٹ جرمین (PSG) نے یورپی فٹبال کی تاریخ رقم کرتے ہوئے یوئیفا چیمپئنز لیگ 2025 کا فائنل جیت لیا۔ جرمنی کے شہر میونخ میں الیانز ایرینا میں کھیلے گئے فائنل میں فرانسیسی کلب نے اطالوی کلب انٹر میلان کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپئنز لیگ ٹرافی اپنے نام کی۔