
حب (نامہ نگار) وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے بلدیاتی اداروں کو چھ ارب رروپے کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔اس رقم سے پورے صوبے کے تمام اضلاع کو بیس ،بیس کروڑ روپے سے زائد امدادی رقومات فراہم کی جائیں گی جوکہ علاقے کے ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوں گی ،