
فرگوسن: امریکا میں سیاہ فام نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے پولیس اہلکار نے ملک بھر میں مظاہروں کے باعث ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فرگوسن: امریکا میں سیاہ فام نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے پولیس اہلکار نے ملک بھر میں مظاہروں کے باعث ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود کرایوں میں کمی سے انکار کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ 4 ماہ کے ٹی وی ڈرامے سے متاثر ہوکر جمہوریت کو گرانا نہیں چاہتے جب کہ نوازشریف کو میرے عزیز ہم وطنوں والوں سے بہتر سمجھتا ہوں۔ لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹے کے یوم تاسیس کے حوالے سے پارٹی کی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر سینئر صوبائی وزیر اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ مذمتی قرار داد پیش کرنے پر قرار داد کی حمایت کا اعلان کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام بلوچستان نے جمعیت کے سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں احتجاج کیا، ریلیاں اور مظاہرے منعقد کئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت نے اپنے جرائم پر پردہ پوشی کے لئے پاکستان پر بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 2 روز قبل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قافلے پر حملے میں پاکستان کے ریاستی اداروں کو ملوث قرار دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: منڈی بہاؤ الدین کے حلقہ این اے 108 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد چوہدری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مٹھی: پانی کی ایک ایک بوند اور اناج کے ایک ایک دانے کو ترسے تھر کے باسیوں کی مدد کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے دعوے تو روز ہی سامنے آتے ہیں لیکن اس قحط زدہ علاقے میں موت کا ننگا ناچ اب بھی جاری ہے اور آج بھی غذائی قلت نے ایک اور ماں کی گود سونی کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن کوئٹہ اسد رضا نے کہا ہے کہ پولیو رضا کاروں پر حملے کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں، زیر حراست 26 افراد کی سے تفتیش جاری ہے،7سالہ بچی سحر بتول کی قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کی مہم کو چند لوگوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا صوبے میں پولیو ورکرزکی حفاظت ہر صورت یقینی بنائیں گے