
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف، وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف، وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ فارورڈ بلاک کے اراکین سے ملاقات کریں گے لیکن اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ وزارتوں کے لئے بلیک میل کرلے گا تو یہ اس کی خوش فہمی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز سے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے استعفی دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میرپور: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کویت سٹی: کویت نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا ہے تاہم پاکستان سمیت 6 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر بدستور پابندی رہے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرادی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بارسلونا (آزادی نیوز)فیفا نے اسپینش کلب بارسلونا کیخلاف کھلاڑی خریدنے پر پابند ی عائد کردی، کم عمر کھلاڑی کھیل نہیں سکتے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ساؤپالو(آزادی نیوز)برازیلین حکومت نے ساؤ پالو میں ایک اور کارکن کی ہلاکت کے بعد اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام روک دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریو ڈی جنیرو(آزادی نیوز)برازیل میں جاری اسٹریٹ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل 2 فتوحات حاصل کرلیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میرپور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کے آغاز میں کھلاڑی گھبراہٹ کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے اچھا کھیل پیش نہیں کرسکے۔