وزیر خزانہ خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے 90 پیسے مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 273 روپے 40 پیسے ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے 90 پیسے مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 273 روپے 40 پیسے ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد،: انٹر نیشنل پارلیمنٹرینز کانگریس (IPC) کے مستقل ہیڈ کوارٹر کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ انٹرنیشنل پارلیمنٹرینز کانگریس کے نئے ہیڈکوارٹر کا قیام ہمارے مشترکہ ویژن کا عکاس ہے اس اہم سنگ میل کے لئے میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی حمایت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آج کاروبارے ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی پی ایس ای 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور اس وقت 100 انڈیکس 1041 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 48 ہزار 118 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلء بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں عاشورہ محرم کے جلوسوں کے بخیر و خوبی انعقاد و اختتام پر اظہار اطمینان کیا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی پر سیکیورٹی اداروں کو شاباش دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پولیس نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں دھماکا ہوا ہے، دھماکا جمعیت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں ہوا۔ کنونشن میں شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل ممبران کی شدید مخالفت کے بعد ڈراپ کر دیا۔ وزیرمملکت شہادت ایوان نے ایوان میں پرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کا بل 2023 پیش کیا جس کے بعد چیئرمین سینیٹ نے مجوزہ بل پر ایوان سے رائے مانگی۔ سینیٹرعرفان صدیقی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: چیف آف سراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی، سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی آج وڈھ پہنچیں گے، جہاں وہ سردار اختر جان مینگل، سردار اسد مینگل اور میر شفیق الرحمن مینگل سے ملاقات، وڈھ اور خضدار میں کچھ روز کیمپ لگائیں گے۔ سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے بتایا کہ چیف آف سراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی سربراہی میں مصالحتی وفد آج بروز ہفتہ کوئٹہ سے خضدار پہنچے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کا کوئی بھی نمائندہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کے دورہ گوادر میں انکے ہمراہ موجود نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے جمعرات کو گوادر کا دورہ کیا جہاں گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ اور چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس سمیت دیگر حکام نے انکا استقبال کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم میاں شہبا ز شریف آج گوادر میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف آج گوادر پہنچیں گے جہاں گورنر بلوچستان انکا استقبال کریں گے۔وزیراعظم 6.3ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والی خضدار پنجگور ٹرانسمیشن لائن،12لاکھ گیلن یومیہ ڈی سیلینائزیشن پلانٹ، نئے گوادر ائیر پورٹ پر ٹیسٹ لینڈنگ، 3.59ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی واٹر سپلائی اینڈ ڈسٹربیوشن اسکیم، گوادر یونیورسٹی کی تعمیر، گوادر سیف سٹی منصوبے، گوادر پورٹ کی ڈریجنگ کے کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کے28 کوآرڈینیٹر اور 2 ترجمانوں کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے دیا۔