جس نے پاکستان سے وفا کی اللہ نے عزت سے نوازاجس نے پاکستان سے غداری کی وہ ذلیل و رسوا ہوا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان سے غیر مشروط وفاداری آئین کا جز اور ہمارا اخلاقی فرض ہے تاریخ گواہ ہے کہ جس نے پاکستان سے وفا کی اللہ تعالٰی نے عزت سے نوازاجس نے پاکستان سے غداری کی وہ ذلیل و رسوا ہوا، وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں سائنس اینڈ آرٹ ایگزیبیشن سے خطاب



دس سالہ مصور کی عدم بازیابی کیخلاف آج کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، 20نومبر کو بچوں کا احتجاجی مظاہرہ ہوگا،سیاسی جماعتیں، تاجر تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کی سیاسی جماعتوں اور تاجر رہنمائوں نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے اغواء ہونے والے 10سالہ مصور کا تاحال بازیاب نہ ہونا حکومت اور سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ، آج کوئٹہ شہر میں شٹر ڈائون ہڑتال، 20نومبر کو بچوں کا احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔



حلقہ پی بی 8سبی ضمنی انتخابات، کوہیار ڈومکی کو اکثریت حا صل، اصغر مری کا الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


سبی:حلقہ پی بی 8سبی کم لہڑی میں ضمنی انتخابات میں پا کستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق، بھا ری اکثیریت سے کامیاب ہو گئے



ترقیاتی منصوبوں کے لئے مختص وسائل عوام کے ٹیکسز کا پیسہ ہے ، ضیاع نا قابل برداشت ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا



بلو چستا ن میں گو رننس کی بہتر ی اور بحا لی امن کیلئے جا مع حکمت عمل مر تب کی جا رہی ہے،سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر کمپنیوں کی کارکردگی پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس یہاں وزیراعلیٰ سیکرٹیریٹ میں منعقد ہوا۔



بیجنگ کا پاکستان میں چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے اپنی فورس تعینات کرنے پر اصرار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر خودکش دھماکے کے بعد بیجنگ نے پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے ہزاروں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے ایک بار پھر اپنی فورس تعینات کرنے پر زور دیا ہے۔