افغان حکومت نے پاکستان میں تعینات اپنے سفیر نجیب اللہ علی خیل سمیت سینیئر سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔
افغان حکومت نے اسلام آباد سے اپنا سفیر واپس بلالیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
افغان حکومت نے پاکستان میں تعینات اپنے سفیر نجیب اللہ علی خیل سمیت سینیئر سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خاران: سابق وفاقی وزیر بزرگ سیاستدان جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں بلوچستان بھرمیں تیل کی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں پاکستانی پیٹرول پہلے سے دستیاب نہیں ہے اب ایرانی پیٹرول کو بند کرکے اچانک عوام کو مشکل سے دوچار کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات’متعدد زخمی کچے مکانات مہندم فصلیں تباہ ’شہریوں کو ریسکیو اور ریلیف پہنچانے کیلئے محکمہ پاکستان ڈسزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہائی الرٹ جاری کر دیا تفصیلات کے مطابقجمعہ کو محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلع کوئٹہ ،ژوب، سبی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبد اللہ، نصیر آبادم کو ہلو ، جعفر آباد، لو رالائی ، با رکھان، موسیٰ خیل، زیا رت ، ہر نائی کے ڈپٹی کمشنران کے نام لکھے گئے مر اسلے میں کہا گیا ہے کہ بلو چستان میں آئند ہفتے پیر سے جمعرا ت تک مون سون کی بارشیں جا ری رہنے کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشین:بوستان کلی ریگی میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ضلع پشین بوستان کلی ریگی میں گھر کی چھت گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جان بحق ہوگئے
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشیں جاری،بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، مختلف علاقوں میں بارش وسیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 5افراد جاںبحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں جبکہ درجنوں دیہات زیر آب آگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ:کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں تیز ی رفتار ی کے باعث گا ڑی الٹ جا نے سے تین افراد جاں بحق ایک زخمی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلعہ سیف اللہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری صوبائی صدر ملی اتل ملی شہید محمد عثمان کاکڑ کے شہادت کی عظیم سانحہ پر پارٹی کے احتجاجی تحریک کے سلسلے میں قلعہ سیف اللہ میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی قیادت میں قلعہ سیف اللہ کے عوام کا احتجاجی جلوس پرانے شہر تحصیل روڈ اور کوئٹہ ژوب روڈ سے ہوتا ہوا نواب بنگل خان فٹبال سٹیڈیم پہنچا ۔ جلوس کے شرکاء نے ملی شہید افغان شہید ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بلوچستان کو بے انتہا معدنی دولت اور وسائل سے نوازا ہے بلوچستان کے وسائل کی اہمیت کو دنیا تسلیم کرتی ہے، یہاں معدنیات، توانائی، لائیو اسٹاک، زراعت، فشریز اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ بلوچستان میں… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات خراب ہوتے ہیں تو مزید افغان پناہ گزينوں کو رکھنے کے متحمل نہيں ہوسکتے، افغان پناہ گزینوں کی آڑ میں ایسےعناصر بھی پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں جو نقصان پہنچائیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے ایک بار پھر صوبائی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے صوبے کی پچاس سالہ تاریخ میں آج تک ایسا کوئی بجٹ نہیں بنا جس میں اس قدر غلط بیانی اورجھوٹ کا سہارا لیا گیا ہو یہ پورا بجٹ جعلی اور بوگس بجٹ ہے جس میں دھوکہ دہی کی گئی اور فج سکیمات ڈالی گئی ہیں۔