
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 150 سے زائد زخمی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 150 سے زائد زخمی ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ ،سبی ،ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ،چمن ،زیارت، ژوب سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی استعفی نہیں دینگے، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کو اکثریتی اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ جام کمال نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ نہیں دیا تو تحریک عدم اعتماد پیش کرینگے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ جام کمال خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لسبیلہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اخترجان مینگل کی حب آمد بزنجو ہاؤس حب میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو، میر جمیل بزنجو، میرعبد الوہاب بزنجو کے چچا سابق چیئر مین آواران میر نصیر احمد بزنجو میر منیر احمد بزنجو کے کزن اور میر سراج احمد بزنجو،سمیر احمد بزنجو اور عبدالمالک بزنجو کے والد قبائلی شخصیت میر عظیم جان بزنجو کے انتقال فاتحہ خوانی و تعزیت کی انکے بھتیجے سردار اسد مینگل انکے ہمراہ تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ بلوچستا ن کے درمیان ملاقات صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جام کمال بدستور وزیر اعلی رہینگے۔ صوبائی کابینہ سے کچھ وزیروں کو ہٹایا جا سکتا ہے ۔ وزارتوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا عندیہ ،ذرائع سینٹ چیئر مین اور پی ٹی آئی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اہم منصب پر فائز شخصیت وزیر اعلی جام میر کمال خان کے وزارت اعلی کے منصب پر قائم رہنے اور باپ پارٹی کے ناراض ارکان کو وزارتوں کی پیش کش کرکے صوبائی حکومت کا سیٹ اپ برقرار رکھنے میں کامیاب ہو جائینگے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ ناراض بلوچوں سے ڈائیلاگ کاراستہ اپنایاجائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی صدارت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی آرگنائزر جان جمالی اور جنرل سیکرٹری منظور کاکڑ کو پارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت کر دی۔