بلوچستان حکومت اتحادیوں میں اختلافات شدید، وزیراعلی سمیت اہم تبدیلیوں کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ کی تبدیلی یا پھر ایک اور اہم وزیر کا قلمدان واپس لئے جانے کا امکان ، بلوچستان میں بجٹ سے قبل بڑی سیاسی تبدیلی رونما ہوسکتی ہے۔ بلوچستان کی مخلوط حکومت میںشامل دو بڑی اتحادی جماعتوں کے درمیان دوریاں دن بہ دن بڑھتی جارہی ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے چند روز قبل اپنے بیان میں کہاتھا کہ سردار یارمحمد رند اگراپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوجاتے ہیں۔



وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کے اہم رہنماء سردار صالح بھوتانی سے لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا قلمدان واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کے اہم رہنماء سردار صالح بھوتانی سے لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا قلمدان واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کے اہم رہنماء سردار صالح بھوتانی سے لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا قلمدان واپس لے لیا،نوٹیفکیشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ… Read more »



سی پیک منصوبوں کو ہر صورت مکمل کیا جائیگا، وزیراعظم ، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں روزگار کے بے پنا ہ مواقع ملنے والے ہیں، وزیر اعظم نے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سی پیک کو ہر قیمت پر مکمل کیاجائے گا ۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سی پیک منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔



بشیر میمن کے الزامات مسترد، خواجہ آصف کے سوا کسی کیخلاف تحقیقات کا نہیں کہا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بشیر میمن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے سوا کسی کے خلاف تحقیقات کا نہیں کہا،جہانگیر ترین کے معاملے پر ملنے والے وفد نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا کہا۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کیا۔



بلوچستان کا نیا گورنر پی ٹی آئی سے ہوگا، ڈاکٹر منیر احمد اور ہمایوں جوگیزئی کے نام سرفہرست

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: پی ٹی آئی بلوچستان کے ذرائع کے مطابق نیا گورنر بلوچستان پی ٹی آئی کا ہوگا، پی ٹی آئی کی پارلیمانی ارکان کے اجلاس میں ناموں پر غور کیا جائے گا حتمی فیصلہ کے بعد نام پارٹی قیادت کو بھیجا جائے گا، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر منیر احمد اور ہمایوں… Read more »



ماضی کے حکمرانوں کے مقابلے میں عمران خان نے بلوچستان کی ترقی اور عوام کے مسائل پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں،وزیراعلیٰ جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ ویسٹرن بائی پاس روڈ، ڈیرہ مراد جمالی بائی پاس اور زیارت موڑ کچ ہرنائی سنجاوی روڈ کی تعمیر کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کے مقابلے میں وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کی ترقی اور اس کے عوام کے مسائل پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے وقتاً فوقتاً اپنے دوروں سے بلوچستان اور اہل بلوچستان کے معاملات میں اپنی ذاتی اور خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ جب سے ہم نے حکومت سنبھالی ہے ہماری یہ کوشش رہی ہے



’16 شہروں میں فوج تعینات، ہر ضلعے میں دستے سول اداروں کی مدد کیلئے پہنچ چکے‘

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کاکہنا ہے کہ 16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی ہے، آج صبح 6 بجے سے ہر ضلع میں آرمی کے دستے سول اداروں کی مدد کے لیے پہنچ چکے ہیں۔



بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے فوج کی خدمات حاصل کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:حکومت بلوچستان کی ریکوزیشن پر بلوچستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اور این سی او سی کی ہدایات پر عملدآمد کرنے کے لئے صوبے میں پاک فوج کی خدمات حاصل کرلی گئیں، اتوار کو وزارت داخلہ کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق حکومت بلوچستان نے این سی او سی کی ہدایات اور کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عملدآمد کروانے کے لئے آئین کے آرٹیکل 245اور سی آر پی سی 1898کی شق 131(A)کے تحت پاک فوج کی خدمات کی ریکوزیشن دی تھی



کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے روزنامہ آزادی کے رپورٹر عبدالواحد رئیسانی شہید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے روزنامہ آزادی کے رپورٹر و سب ایڈیٹر عبدالوحد رئیسانی شہید، پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر بینک کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے روزنامہ آزادی کے رپورٹر و سب ایڈیٹر عبدالواحد رئیسانی کو شدید زخمی کردیا



سرینا ہوٹل خودکش حملہ آورافغان باشندہ تھا، ایک اور خود کش بمبار کی موجودگی کی اطلاع ہے، سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے، سیکیورٹی حکام

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: سی ٹی ڈی بلوچستان نے ڈویژن آفسیران کو تھریٹ لیٹرجاری کردیا، خط کے متن کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی اہم شخصیات اور تاجروں کے اغواء کا منصوبہ بنا رہی ہے، تاوان کیلئے اہم شخصیات اور تاجروں کے اہلخانہ کو بھی اغواء کیا جاسکتا ہے، خط میں لکھا گیا ہے کہ اغواء برائے تاوان کیلئے 6 بندوں کا گروپ بنایا گیا ہے، گروپ کا لیڈر مکامل آفریدی نامی شخص ہے جبکہ واردات کے لیے بنائے گئے۔