اسلام آباد:بیجنگ نے کہا ہے کہ سات سال قبل شروع کیے گئے چین پاکستان اقتصادی راہ داری (سی پیک) میں نمایاں پیش رفت ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی براہِ راست سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
سی پیک: چین کا سات سال میں 25 ارب ڈالر سرمایہ کاری،مقامی سطح پر روزگار کے 70 ہزار مواقع پیدا ہوئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :