قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے پرطلبہ کا منشیات ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا بل مسترد کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے پرطلبہ کا منشیات ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا بل مسترد کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:صوبائی وزیر محکمہ مواصلات و تعمیرات سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے کابینہ اراکین کے اخراجات میں 50فیصد کمی کی منظور ی دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری انرجی کو فوری طور پر سی ای او کیسکو سے رابطہ کر کے بجلی کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ہم گذشتہ 20سال سے گوادر کی ترقی اور اس کی جغرافیائی و تجارتی اہمیت پر بات تو کرتے چلے آرہے ہیں لیکن بدقسمتی سے ان 20سالوں میں نہ تو گوادر کو قومی ٹرانسمیشن لائن سے منسلک کرکے اس کی بجلی کی َضروریات کو پورا کیا جاسکا ہے اور نہ ہی یہاں کے پانی کے سنگین مسئلے کا کوئی دیرپا حل نکالا جاسکا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلو چستان کے ضلع پنجگور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5اہلکار جاں بحق 3زخمی ہوگئے،سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جمعہ کو پنجگور کے علا قے پروم میں سیکورٹی فورسز کی گشت پر مامور گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب آئی ڈی دھماکہ ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا مگر گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تسلی بخش نہيں ہے۔ گوادر میں ایسٹ بےایکسپریس وےمنصوبے کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرعظم کا کہنا تھا کہ ابھی تک گوادرایئرپورٹ مکمل نہیں ہوسکا حالانکہ اس منصوبہ کو اب تک مکمل ہوجانا چاہئے تھا۔… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں .30 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا، ایک ہفتے میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جاچکا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پا کستان اور ایران کے ما بین دوطرفہ تجا رت کو مزیدفروغ دینے کے لئے 32نکا تی مفا ہمتی یا داشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔دونوں مما لک کی جا نب سے مفاہمت کی یا داشت پرایران کے شہر زاہدان میں پا ک ایران جوائنٹ با رڈر ٹریڈ کمیٹی کے نویں سالانہ اجلاس… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حوالے سے ابتدائی حلقہ بندیاں جاری کردیں۔