ملک میں آج کورونا سے مزید 8 اموات، ہلاکتیں 228 اور کیسز 10811 تک پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں کورونا وائرس سے  آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 228 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10811 تک پہنچ گئی ہے۔



ملک میں آج کورونا سے مزید 4 اموات، ہلاکتیں 224 اور کیسز 10500 سے تجاوز کرگئے

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں کورونا وائرس سے  آج اب تک مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 224 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10513 تک پہنچ گئی ہے۔



پاکستان میں کورونا سے آج مزید 2 اموات، ہلاکتیں 209 ہوگئیں، مجموعی کیسز 9749 تک جا پہنچے

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 209 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9749 تک پہنچ گئی ہے۔



ملک میں کورونا سے مزید 18 اموات، 536 نئے کیسز بھی سامنے آگئے

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 207 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9666 تک پہنچ گئی۔



کورنا وائرس سے کامیابی یا  ناکامی سیاسی قیادت اور بیوروکریسی کی مشترکہ ہو گی،وزیراعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہو نے والے اعلئ سطحی اجلاس میں کورونا وائرس کے تناظر میں کوئٹہ کے اسپتالوں میں فراہم کی گئ سہولیات اور اسپتالوں کی ضروریات کا جائیزہ لیا گیا صوبائ وزیر زمرک خان اچکزئ چیف سیکریٹری بلوچستان فضیل اصغر متعلقہ محکموں سیکریٹریوں ڈی جی ڈی پی ڈی ایم اے اور سنیئر ڈاکٹروں نے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل اسپتال کے آکسیجن پلانٹ کی اپ گریڈیشن کی منظوری کی منظوری دیتے ہوۓ شیخ زید اسپتال سول اسپتال اور بی ایم سی اسپتالوں کے آکسیجن پلانٹس کو بھی بھرپور طور پر فعال رکھنے کی ہدایت کی گئ



ملک میں کورونا سے آج مزید 3 اموات، ہلاکتیں 192 ہوگئیں، مجموعی کیسز 9219 تک جا پہنچے

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 192 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9219 تک پہنچ گئی۔



ملک میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، اموات 176 اور مریضوں کی تعداد 8519 ہو گئی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 9 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 176 ہو گئی ہے جب کہ مختلف شہروں میں 108 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 8519 تک پہنچ گئی۔



پاکستان میں ہولناک دن، کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 167 اور مریضوں کی تعداد 8411 ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 167 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 8411 تک پہنچ گئی۔



ایران نے پاکستانیوں کو زبردستی سرحد پر نہیں دھکیلا، ایرانی قونصل جنرل کی جام کمال خان سے بات چیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان سے کوئیٹہ میں تعینات قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران محمد رفیعی نے اتوار کے روز یہاں ملاقات کی ملاقات کے دوران پاک ایران تعلقات اور دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین تجارتی معاشی ثقافتی شعبوں میں تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئ۔