پاکستان جب حملہ کرے گا توگونج دنیا میں سنائی دے گی ،ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ’انڈیا میں 15 مقامات پر پاکستان کے حملے کی خبر جھوٹ ہے، انڈین حکومت اپنے فائدے کے لیے ڈرامہ کر رہی ہے تاہم جب پاکستان حملہ کرے گا تو وہ نظر بھی آئے گا اور گونج بھی سنائے دے گی اس کے لیے ہمیں انڈین میڈیا کے بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔‘



مار گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 25 ہو گئی، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


بھارت کی طرف سے پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی کی ایک اور کوشش بری طرح ناکام بنادی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق پاک فوج نے 12 شہروں میں 25 اسرائیلی ساختہ بھارتی ہیرون ڈرون مار گرائے۔ ان شہروں میں گوجرانوالہ، ڈہرکی، چکوال، شیخوپورہ، اور گجرات شامل ہیں۔ ایک ڈرون کراچی کے علاقے ملیر شرافی گوٹھ میں بھی گرنے کی اطلاعات ہیں۔



بھارت کےتمام 12 ڈرونز گرادیے، ایک شہری شہید، 4 جوان زخمی ہوئے، پاکستانی فوج

| وقتِ اشاعت :  


ھارت کی طرف سے پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی کی ایک اور کوشش بری طرح ناکام بنادی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق پاک فوج نے 12 شہروں میں بھارتی ڈرون مار گرائے۔ ان شہروں میں گوجرانوالہ، ڈہرکی، چکوال، شیخوپورہ، اور گجرات شامل… Read more »



بلوچستان اسمبلی نے بھا رت کی جا رحیت کے خلا ف مشترکہ مذمتی قرارداد منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے بھارت کی جانب سے حالیہ انسانی حقوق کی سنگین پامالی اور شہری علاقوں پر بلاوجہ حملے کرنے کے خلاف اور بھارت کے خطرناک عزائم اور مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے اجاگر کرنے سے متعلق مذمتی قرار داد منظور کرلی،ایوان نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا ۔



بھارت نے پاکستان میں چھ مقامات کو نشانہ بنایا ،26 شہری جاں بحق 46 زخمی : ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


چھ اور سات مئی کی درمیانی شب انڈیا کی جانب سے پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر کے متعدد مقامات پر کیے گئے انڈین حملوں کے بعد پاکستانی فوج کے ترجمان اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تفصیل بتا رہے ہیں۔



بولان:سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ7 اہلکار شہید ،آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی ) سے نشانہ بنایاگیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 7 جوان شہید ہوگئے۔