پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن) کو وفاق، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت کیلئے مشترکہ حکمت عملی کا روڈ میپ دے دیا۔
ہم آپ کا پنجاب اور آپ بلوچستان میں ہماری حکومت بنانے میں ساتھ دیں، پی پی کی ن لیگ کو تجویز
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن) کو وفاق، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت کیلئے مشترکہ حکمت عملی کا روڈ میپ دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار 99 نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں جب کہ مسلم لیگ ن 71 اور پیپلز پارٹی نے اب تک 54 نشستیں حاصل کی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
این اے 30 پشاور سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاندانہ گلزار اور این اے 202 سے پی پی کی نفیسہ شاہ کامیاب قرار پائیں، انتخابی دنگل میں بڑے اپ سیٹ کا امکان ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک قومی اسمبلی کے چند ہی حلقوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے سامنے آئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ،3 افراد زخمی بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بھی پی بی 13 نصیر آباد ون میں پولنگ اسٹیشن جاگن خان عمرانی میں پیپلزپارٹی اور آزادامیدوار کے حامیوں میں جھگڑا ہوا۔ پولیس کے مطابق جھگڑےکےدوران فائرنگ میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انتخابی نتائج
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا، ملک بھر میں پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پہلا دھماکا بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں ہوا جس میں 15 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ دوسرا دھماکا قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی (ف) کے دفتر کے باہر ہوا جس میں 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں دھما کے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے خانوزئی میں ہونے والے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا انتخابی امیدوار کے دفتر کے باہر ہوا، دھماکے کے بعد علاقے میں کھڑی موٹرسائیکلیں تباہ ہوگئیں اور دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں عام انتخابات میں مہم چلانے کا وقت ختم ہوگیا،آج سے کوئی بھی امیدوار سیاسی سرگرمی یا تشہیر نہیں کر سکے گا۔