دہشتگردی روکنے میں ناکامی پر چوہدری نثار اور سرفرازبگٹی کو مستعفی ہوناچاہئے، پی ٹی آئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نواز شریف ایوان آئے تو عمران خان دوڑے چلے آئیں گے۔ حکومت نے سانحہ کوئٹہ کی روپرٹ چھپانے کی کوشش کی



سانحہ کوئٹہ کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے وزیرداخلہ مستعفی ہوں ، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سانحہ آٹھ اگست کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر پیپلز پارٹی تحریک انصاف، جماعت اسلامی نے وزیر داخلہ چوہدری نثار ، صوبائی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے ،



شہدا کے خون کا حساب لینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اے پی ایس پشاور کے بچوں سمیت ہزاروں افراد شہید ہوئے ہیں ہم پران کا خون قرض ہے اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ہر شہید بچے کے خون کا حساب نہ لے لیں۔



وزیراعظم کا خطاب سیاسی قرار دینا ،تحریک استحقاق مسترد،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی ،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہاہے میں یہ نہیں کر سکتا کہ اپوزیشن کو بولنے کی اجازت دے دی ہے تو حکمران جماعت کے نمائندوں کو اظہار خیال کی اجازت نہ دوں,ایاز صادق نے پی پی پی اور پی ٹی آئی کی تحریک استحقاق بھی مسترد کر دی



حکومت اور فورسز کی کوششوں سے بلوچستان میں امن قائم ہوگیا ہے سی پیک سے خوشحالی آئیگی، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی سرگرم کاوشوں ، بلوچستان کے عوام کے بھرپور تعاون اور حکومت کی بہترین پالیسیوں کے باعث آج بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری نظر آرہی ہے،



تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل اجلاس میں شریک ہوکر تحریک استحاق اور التوا لائیں گے اور اگر جواب نہ ملا تو آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔



لیفٹیننٹ جنرل نور مختار آئی ایس آئی چیف مقرر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی ،ڈی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو جی ایچ کیو انسپکٹر جنرل آرمز ،لیفٹیننٹ جنرل نذیر بٹ کو کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایولیویشن تعینات کردیا گیا ۔اتور کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں