جنیوا میں بلوچستان کی آزادی سے متعلق اشتہاری مہم ملک کی سا لمیت پر حملہ ہے ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے سوئیٹزرلینڈ میں بلوچستان کی نام نہادآزادی کے نعروں پرمشتمل پاکستان مخالف پوسٹروں اوربینروں کی تنصیب کے عمل کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کی خودمختاری اورسا لمیت کے خلاف حملہ قراردیاہے۔



بلوچستان میں سر کاری اراضی پر کسی کا قبضہ نہیں ہونے دیا جائے گا،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں مسلم باغ اور دیگر علاقوں میں کرومائیٹ مائنز کے لئے ڈائنا ما ئٹ کی عدم دستیابی کے مسئلے کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ،ہلا ل سے متعلق آئینی قرار داد کو پارلیمنٹ کے سپرد کر نے کی قرار داد منظور کرلی گئی ۔



بلوچستان کے عوام کو امن کا تحفہ دیکر ترقی کی بنیاد ڈالی سی پیک صوبہ کی تقدیر بدل دیگا ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کرخ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو امن کا تحفہ دے کر ترقی کی بنیاد ڈالی ترقی کا یہ سفر یکساں حیثیت سے پورے بلوچستا ن میں جاری ہے ۔