تمام ریاستی اداروں کو اپنی ذمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ریاست کے تمام اداروں کو اپنی زمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں اور ججز کو ہر قسم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہونا چاہیے۔



اوآئی سی کا میانمار سے اقوام متحدہ کو مظالم کی تحقیقات کی اجازت دینے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


آستانہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کو راکھائن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرنے کی اجازت دے۔



ریکوڈک کیس،بلوچستان حکومت نے جامع جواب دعویٰ تیار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت میں موجودہ صوبائی حکومت ریکوڈک منصوبے میں بلوچستان اور یہاں کے عوام کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔



تمام ممالک کو پاکستان کیساتھ احترام کے ساتھ پیش آنا چاہیے، برطانوی اپوزیشن رہنما

| وقتِ اشاعت :  


لندن: برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربن پاکستان کی حمایت میں بول پڑے اور کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔



حب میں لیوز اہلکار کے قتل اور کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی پر حملے کی جھوٹی دمہ داری بھی قبو ل کی ،انصار الشریعہ کے سربراہ کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر حملہ کرنے والی تنظیم انصارالشریعہ کے سربراہ اور ملزمان کے والدین نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔